مرقوم الحاشیہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (قانون) حاشیہ پر لکھا ہوا (گواہ)

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - (قانون) حاشیہ پر لکھا ہوا (گواہ) written on the margin.